انقلاب کی حفاظت واجب عینی | امام خمینی رضوان اللہ علیہ

WilayatMedia1
WilayatMedia1
26 بار بازدید - 2 سال پیش - امام خمینی رضوان اللہ اسلامی
امام خمینی رضوان اللہ اسلامی انقلاب کی اہمیت اور اس کی حفاظت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟آج دشمنان اسلام بڑی طاقتیں کس چیز کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں؟عصر حاضر میں تمام امت مسلمہ کی اہم ترین شرعی ذمہ داری کونسی ہے؟انبیا اور آئمہ معصومین علیہم السلام نے کس چیز کی حفاظت کے لیے جدوجہد فرمائی اور قربانیاں دی ہیں؟کیا دین مبین اسلام ایک الہٰی امانت ہے؟دین اسلام کس لیے آیا ہے یعنی اسلام کا اہم ترین مقصد کیا ہے؟ ان تمام اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔ #ویڈیو #انقلابکیحفاظتواجبعینی #امامخمینیرضواناللہعلیہ #طاقتوںکاسامنا #منصوبہبندی #اسلامیتحریک #دین_خدا #مجاہدت
2 سال پیش در تاریخ 1401/08/02 منتشر شده است.
26 بـار بازدید شده
... بیشتر