مسلمانوں کی دو بڑی غفلتیں | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

WilayatMedia1
WilayatMedia1
30 بار بازدید - 2 سال پیش - ولی امر مسلمین سید علی
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ مسلمانوں کے خلاف ہونے والے کونسے کاموں کی طرف توجہ دلاتے ہیں اور مسلمانوں کی کن غفلتوں کا ذکر فرماتے ہیں؟ مسلمانوں کے آپس میں دست و گریباں ہونے کی ایک اہم ترین وجہ کیا ہے؟ مسلمانوں کے باہمی اتحاد کے اہم ذرائع کونسے ہیں؟ مسلمانوں کے عزت و وقار کا سرچشمہ کیا ہے؟ مسلمان کن دو بڑی غفلتوں کا شکار ہیں؟ امت مسلمہ کب پسماندگی سے نجات حاصل کر سکتی ہے؟ ان اہم ترین سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #غفلتیں #دشمنان_اسلام #دشمنان_قرآن #اتحاد #سر_چشمہ #اللہ_کے_وعدے #وقار #پسماندگی
2 سال پیش در تاریخ 1401/08/01 منتشر شده است.
30 بـار بازدید شده
... بیشتر