[Atomi Mohaide pe Hatami muwaqif [Imam Khamenei | ایٹمی معاہدے پر حتمی موقف

117 بار بازدید - 4 سال پیش - [Atomi Mohaide pe Hatami muwaqif
[Atomi Mohaide pe Hatami muwaqif [Imam Khamenei | ایٹمی معاہدے پر حتمی موقف رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا جمہوری اسلامی ایران اور امریکہ و تین یورپی ممالک کے ساتھ ایٹمی معاہدے سے متعلق دو ٹوک اور حتمی موقف 02/07/2021 ایٹمی معاہدے پر عملدرآمدکی صرف ایک ممکن صورت ہے اور وہ امریکہ کی جانب سے تمام پابندیوں کافی الفورو عملی طور سے مکمل خاتمہ ہے اور ایٹمی معاہدے میں اب جسے شرائط کے تعین کا حق حاصل ہوگا وہ صرف جمہوری اسلامی ایران ہے اور یہ ہمارا حتمی اور نہ تبدیل ہونے والا موقف ہے۔ البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان #JCPOAReturn #ImamKhameneiJCPOA #AlBalaghPakistan
4 سال پیش در تاریخ 1399/11/20 منتشر شده است.
117 بـار بازدید شده
... بیشتر