Jiddat o Ijtihad Imam Khamenei ki nazar | جدت واجتہاد امام خامنہ ای کی نظر میں

77 بار بازدید - 4 سال پیش - جدت اور اجتہاد امام خامنہ
جدت اور اجتہاد امام خامنہ ای کی نظر میں بیروت میں اس عنوان سے منعقدہ کانفرنس میں آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی علمی و اجتہادی پہلووں پر روشنی ڈالی گئی اس کانفرنس میں دنیا بھر سے علمی شخصیات نے شرکت کی اور کانفرنس کا افتتاح سید حسن نصر اللہ کے خطاب سے ہوا اس خطاب کا مکمل اردو ترجمہ ڈبنگ کے ساتھ پیش ہے البلاغ ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
4 سال پیش در تاریخ 1399/02/23 منتشر شده است.
77 بـار بازدید شده
... بیشتر