محترم سید جواد نقوی کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات، بیٹے کے انتقال پر تعزیت

114 بار بازدید - 10 ماه پیش - 04 نومبر 2023 تلمبہ میں
04 نومبر 2023 تلمبہ میں عالم اسلام کے عظیم مبلغ حضرت مولانا محمد طارق جمیل صاحب سےانکی رہائش گاہ پراستاد محترم سید جواد نقوی نے ملاقات کی اورمولانا کے بیٹے صاحبزادہ عاصم جمیل مرحوم کے انتقال پرتعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت،بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعاوفاتحہ خوانی کی
10 ماه پیش در تاریخ 1402/08/14 منتشر شده است.
114 بـار بازدید شده
... بیشتر