[Imam Khamenei][Full speech] Nai Hijri Shamsi Saal | نئے ہجری شمسی سال

111 بار بازدید - 3 سال پیش - [21 March 2021] Imam Khamenei
[21 March 2021] Imam Khamenei speech on occasion of Iranian New Year | رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمہوری اسلامی ایران میں نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دِن بروزاتوار 21 مارچ 2021 Detailed address to the people based on Iran's final position on important global, regional and domestic issues | عوام سے اہم عالمی ،علاقائی اور داخلی مسائل کے حوالے سے ایران کے حتمی موقف پر مبنی تفصیلی خطاب بیان فرمایا۔ Important points | اہم موضوعات -- The condition for Iran's economic development is a strong administration that does not tolerate corruption | ایران کی اقتصادی ترقی کی شرط کرپشن کو برداشت نہ کرنے والی مضبوط انتظامیہ اور زیادہ گنجائش -- The need for people's cooperation and sympathy in overcoming difficulties | مشکلات برطرف کرنے میں عوام کے تعاون اور ہمدلی کی ضرورت -- Ways to deal with Economic blockades and Criminal sanctions | اقتصادی ناکہ بندی اور پابندیاں مجرمانہ عمل،پابندیوں سے نمٹنے کے راستے -- The country's economy should not be suspended pending sanctions (Not to rely on external forces) | ملک کی معیشت کو پابندیوں کے خاتمے کے انتظار میں معطل نہ رکھا جائے -- The importance of elections, national power, the international aspect of elections | انتخابات کی اہمیت،قومی اقتدار، انتخابات کا بین الاقوامی پہلو -- People's participation in elections, an effective element in national power and authority. Elections, a manifestation of national unity | عوام کی انتخابات میں شرکت، قومی طاقت و اقتدار میں مؤثر عنصر، انتخابات، قومی اتحاد کا مظہر -- Enemy's attempt to disappoint the people with regard to elections | انتخابات کی طرف سے عوام کو مایوس کرنے کی دشمن کی کوشش -- The use of our country's cyberspace by the enemy to conspire against the nation and the negligence of the relevant officials | قوم کے خلاف سازش کے لیے دشمن کی جانب سے ہمارے ملک کے سائبر اسپیس سے استفادہ اور متعلقہ عہدیداروں کی بے توجہی -- Characteristics of a desired president: competence, faith, justice, national capabilities and confidence in the youth | ایک مطلوبہ صدر کی خصوصیات :اہلیت، ایمان، انصاف پسندی، ملکی صلاحیتوں اور جوانوں پر اعتماد -- Complete failure of the most intense US pressure on Iran | ایران کے سلسلے میں امریکا کے شدید ترین دباؤ کی مکمل ناکامی و شکست -- Exceeding the final position of the Islamic Republic of Iran on the nuclear deal is forbidden! | ایٹمی معاہدے کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے حتمی موقف سے عبور ممنوع! -- Circumstances have changed in favor of Iran, not in favor of the United States, although Iran has become more powerful | حالات ایران کے حق میں تبدیل ہوئے ہیں، امریکا کے حق میں نہیں بلکہ ایران مزید طاقتور ہوا ہے -- The issue of Palestine will not be forgotten by the relations of some lowly governments with the Zionist regime | صیہونی حکومت سے بعض ذلیل حکومتوں کے تعلقات سے مسئلۂ فلسطین فراموش نہیں ہوگا -- Al Saud faces complete defeat in humiliating the people of Yemen | یمن کے عوام کو جھکانے میں آل سعود کو مکمل شکست کا سامنا AlBalagh : Institute of propagation of Islamic Culture - Pakistan | البلاغ :ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
3 سال پیش در تاریخ 1400/01/12 منتشر شده است.
111 بـار بازدید شده
... بیشتر