تل ابیب؛ اگلا مَعرکہ | کلام: محمّد حسین ملکیان

WilayatMedia1
WilayatMedia1
68 بار بازدید - 2 سال پیش - یہ کلام محمد حسین ملکیان
یہ کلام محمد حسین ملکیان سے منسوب ہے۔ جو انہوں نے رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای کی خدمت میں خود پیش کیا ہے۔ یہ کلام مسجد گوہرشاد کے سانحے سے مربوط ہے، جو ایرانی شاہی نظام کے دور میں، واقع ہوا تھا۔ ایرانی رضا شاہ نے لوگوں کو دین سے دور کرنے کے لیے اپنے آمرانہ قوانین جاری کیئے، جس کے خلاف لوگوں نے اعتراض کرنے کے لیے، مسجد گوہرشاد کا رخ کیا اور وہاں سے احتجاج کا آغاز کرنا چاہا، جنہیں رضا شاہ کے فوجیوں نے وہیں پر خون میں لت پت کرکے 2000 سے زائد افراد کا قتل عام کیا۔ یہ سانحہ ایران کی تاریخ میں اس لیے اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ در اصل دین اور دنیا کی جنگ تھی، جس میں ہمیشہ کی طرح خون، تلوار پر فتح یاب ہوا۔ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #گوہرشاد #مولارضا #مشہد #مسجد #قتل_عام
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/01 منتشر شده است.
68 بـار بازدید شده
... بیشتر