انقلاب ناممکن ہے | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

WilayatMedia1
WilayatMedia1
31 بار بازدید - 2 سال پیش - کہا جاتا تھا: انقلاب کی
کہا جاتا تھا: انقلاب کی کامیابی ممکن نہیں، (لیکن) ایرانی قوم کا اسلامی انقلاب کامیاب ہوگیا۔ اور آج 22 بہمن کے دن اس عظیم اور مبارک انقلاب کی چالیسویں سالگرہ منائی جارہی ہے کسی بھی قوم میں جب تک خوداعتمادی یعنی Confidence پیدا نہیں ہوتا، تب تک اپنے پیروں پر کھڑی نہیں ہوسکتی اور غلام ہی رہے گی۔ یہ وہی چیز ہے، جسے شاہینِ مشرق علّامہ اقبالؒ نے اپنی قوم میں اجاگر کرنے کی کوشش کی تھی، جسے وہ "خودی" سے تعبیر کرتے تھے۔ کیا ہم میں وہ خودی آچکی ہے؟ کیا ہم آزاد ہیں؟ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #خوداعتمادی #انقلاب #اقبال #خودی #اسلام
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/01 منتشر شده است.
31 بـار بازدید شده
... بیشتر