محبانِ خدا پر خدا کی عنایات | آیت اللہ مصباح یزدی

WilayatMedia1
WilayatMedia1
23 بار بازدید - 2 سال پیش - آیت اللہ محمد تقی مصباح
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبان خدا کے مقام و منزلت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟عاشقان خدا کے ساتھ خدا کا کیا رویہ ہوتا ہے؟خداوند کی اپنے محبوب کو کیا چیز عطا فرماتا ہے؟خداوند متعال جس کی طرف اپنا رخ فرماتا ہے اسے کس چیز سے نوازتا ہے؟خداوند متعال کی اپنے محبوب بندوں پر عنایات کس چیز کا نتیجہ ہوتا ہے؟ ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس روح پرور ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #محبانخداپرخداکیعنایات #مصباحیزدی #حسرت #تحمل #جدائی #نور #دل #باخبر #اعمالکیجزا
2 سال پیش در تاریخ 1401/08/02 منتشر شده است.
23 بـار بازدید شده
... بیشتر