عزاداری امام حسینؑ نہیں چھوڑ سکتے | شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ

WilayatMedia1
WilayatMedia1
14 بار بازدید - پارسال - عزاداری امام حسین علیہ السلام
عزاداری امام حسین علیہ السلام ہماری شہ رگِ حیات ہے۔ عزاداری سید الشہداء علیہ السلام یعنی حق اور اہل حق کی حمایت کرنا۔ عزاداری امام مظلوم علیہ السلام یعنی ظلم سے نفرت و دوری، ظالم کی مخالفت اور مظلوم کی حمایت کرنا۔ عزاداری امام حسین علیہ السلام یعنی خالص محمدی اسلام کو زندگی بخشنا اور امریکی اسلام سے اظہار برأت کرنا۔ عزاداری ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے حوالے سے سفیر ولایت، شہید راہِ کربلا علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ کے ایمانی کلام کا مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔ #ویڈیو #حسین_مظلوم #کربلا #عاشورا #لبیک #استغاثہ #عزاداری #خون
پارسال در تاریخ 1402/05/14 منتشر شده است.
14 بـار بازدید شده
... بیشتر