[Full Doc][Imam Khamenei] | 4 دستاویزی فلم] غیررسمی ملاقاتیں]

89 بار بازدید - 2 سال پیش - غیر رسمی (غیر سرکاری )
غیر رسمی (غیر سرکاری ) چوتھی قسط میٹھا س، طنز و مزاح کے جیسی ملک کے ممتاز طنز نگاروں اور طنز ومزاح سے مربوط شعرا سے ملاقاتوں پر مشتمل دستاویزی فلم کل دورانیہ : 44 منٹ حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی معاشرے کے مختلف طبقات سے ملاقاتوں کا ایک دلچسپ و نایاب غیر رسمی سلسلہ جو جمہوری اسلامی ایران کی رہبریت سنبھالنے سے لیکر آج تک جاری ہے۔ ملاقاتوں کے اس سلسلے کو پہلی مرتبہ عوامی سطح پر نشر کیا جارہا ہے جسے مکمل اردو زبان میں ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان آپ ناظرین کیلئے بہت جلد نشر کرنے جارہا ہے۔ ادارہ البلاغ کے سوشل میڈیا اکاونٹس{واٹس ایپ،ٹیلی گرام،انسٹاگرام،ٹیوٹر} اور ویڈیو پورٹلز {یوٹیوب و اپارات} سے رابطے میں رہیں تاکہ ادارہ البلاغ پاکستان کی ہر نئی آنے والی دستاویزی فلم یا ویڈیو کلپ کو بلا تاخیر دیکھ سکیں۔ شکریہ البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
2 سال پیش در تاریخ 1401/04/19 منتشر شده است.
89 بـار بازدید شده
... بیشتر