[Agha Raeesi | Qs 5] Shubhaat ke Jawabaat | شبہات کے جوابات

20 بار بازدید - 4 سال پیش - [Agha Raeesi | Qs 5]
[Agha Raeesi | Qs 5] Shubhaat ke Jawabaat | شبہات کے جوابات سوال نمبر ۵: آئمہ معصومین ؑ خصوصا امام حسین ؑ کی جانب سے اسلام کی بقاء کی خاطر قربان ہوجانے کا وعدہ کیا گیا جس کے عوض خدا نے آئمہ معصومین ؑ سے اُن کی اُمت کیلئے مکمل حق شفاعت کا وعدہ کیا لہذا اب کسی بھی طرح کے فروعات دین یعنی نماز ،روزہ ،حج،زکواۃ وغیرہ انجام دینے کی ضرورت نہیں ۔کیاقرآن و شریعت محمدو آل ؑ محمد ﷺ کی نگاہ میں یہ نظریہ درست ہے ؟ مکتب تشیع کے عقاید سے متعلق رائج شبہات اورمکتب تشیع میں موجود رائج ثقافتی انحرافات کے مستند جوابات البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
4 سال پیش در تاریخ 1399/06/08 منتشر شده است.
20 بـار بازدید شده
... بیشتر