سیوطی ( و سم معتلا من الأسماء المتمکنة ما..)

Shujaat ali karimi
Shujaat ali karimi
40 بار بازدید - 3 سال پیش - عام طور پر ہمارے اساتیذ
عام طور پر ہمارے اساتیذ اور بزرگان نے فارسی یا عربی میں سیوطی کی تدریس کی ہے اور دروس آڈیو ریکارڈنگ کی صورت میں ہیں اس لئے میں نے اردو زبان طالب علموں کے لئے ادبیات عرب کی اہمیت اور ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے اردو زبان میں تدریس کرنے کی کوشش کی ہے سیوطی کی تدریس اردو زبان میں۔ سیوطی، البهجة المرضية في شرح الألفيه ، عربی گرامر
3 سال پیش در تاریخ 1400/11/30 منتشر شده است.
40 بـار بازدید شده
... بیشتر