ذمہ داری کی ادائیگی | شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ

WilayatMedia1
WilayatMedia1
23 بار بازدید - 2 سال پیش - سفیر ولایت شہید علامہ عارف
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ نوجوانوں سے امید اور شرعی ذمہ داری کی ادائیگی کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ہمیں اپنی ذمہ داری کی انجام دہی کے وقت کس چیز کی طرف نہیں دیکھنا چاہیے؟ ہمیں اپنی ذمہ داری اور مسئولیت کے بارے میں کن کو جواب دینا ہے؟ ہمیں کن چیزوں کے لیے اپنے آپ کو آمادہ کرنا چاہیے؟ شہید کے روح پرور خطاب سے استفادہ کرنے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔ #ویڈیو #مثال #گندم #قوم #پاکستان #خلوص #لالچ #اسلام #مسلمانوں #نوجوان #جانفشانی #جوابات #آمادگی
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/14 منتشر شده است.
23 بـار بازدید شده
... بیشتر