آسمان کی جانب | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

WilayatMedia1
WilayatMedia1
36 بار بازدید - 2 سال پیش - 1439 ہجری کے ایّام فاطمیہ
1439 ہجری کے ایّام فاطمیہ کی آخری مجلس میں رہبر معظم کی دعا اے پروردگار! خاندانِ اہلبیتؑ اور صدیقہ طاہرہ بی بی زہراءؑ سے ہمارے اِس توسّل اور معمولی سے اظہارِعقیدت کو کرم اور بندہ نوازی کرکے قبول فرما! اے پروردگار! تجھے محمّدؐ و آلِؑ محمّدؐ کا واسطہ، اِن مجالس میں جو دعائیں مانگی گئیں، جن میں اِس قوم اور اِس عوام کی اہم حاجات شامل تھیں، اے پروردگار! تجھے محمّدؐ و آلِؑ محمّدؐ کا واسطہ، اِن تمام دعاؤں کو قبولیت عطا فرما! #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #دعا #فاطمیہ #توسل #مجلس #سیدہ
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/01 منتشر شده است.
36 بـار بازدید شده
... بیشتر