ہم مرچکے ہیں | شہید قائد، علامہ عارف الحسینیؒ

WilayatMedia1
WilayatMedia1
12 بار بازدید - 2 سال پیش - رسول اللہؐ کا فرمان ہے:
رسول اللہؐ کا فرمان ہے: مَنْ أَصْبَحَ و لَم یَهْتَمّ بِأُمورِ الْمُسْلمینَ فَلَیْسَ بِمُسْلِمٍ۔ یعنی اگر کوئی دن کا آغاز کرے اور مسلمانوں کے مسائل کے حل کا اہتمام نہ کرے، وہ مسلمان نہیں۔ اِس حدیث کی نزاکت کوسمجھتے ہوئے اگراپنے گریبانوں میں جھانکینگے تو کیا ہم۔۔۔؟ یمن، فلسطین، میانمار سمیت دیگر اسلامی ممالک میں ہونے والے مظالم، ہمیں بیدار کرنے کے لیے کافی نہیں؟ #ویڈیو #شہیدقائد #اسلام #مسلمان #ظلم #امورمسلمین #یمن
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/02 منتشر شده است.
12 بـار بازدید شده
... بیشتر