یوسف شہداء | جہاد مغنیہ | عربی ترانہ | اردو سبٹائٹل

WilayatMedia1
WilayatMedia1
99 بار بازدید - 2 سال پیش - یہ ترانہ شہید جہاد مغنیہ
یہ ترانہ شہید جہاد مغنیہ ؒ کے بارے میں ہے۔ شاعر شہید کے حسن و کمال کو دیکھ کر شہید کو مخاطب ہوکر انکو یوسف شہداء کا لقب دیتا ہے۔ اور کہتا ہے کہ میں نے آپ کی شہادت کو کبھی فراموش نہیں کیا کیونکہ شہادت سے انسان کی موت مرجاتی ہے ۔ اور کہتا ہے کہ آپ کےلہو نے میری زندگی کی تاریکیوں کو روشن کیا ہے اور شہید میرے عشق کا چراغ ہے ۔ اور اے شہید جہاد مغنیہؒ آپ اپنے عظیم باپ شہید عماد مغنیہ ؒ کےحقیقی وارث ہیں۔ آپ نے بہادری ، شجاعت اور اخلاقی صفات اپنے باپ سے ورثہ میں پائی ہیں۔ تو شہید جہاد مغنیہؒ لسان حال میں شاعر کو جواب دیتے ہیں کہ میری شہادت پر کبھی غمگین مت ہونا میں زندہ ہوں اسی شہادت کی وجہ سے اور شہادت میری سعادت کا راز ہے ابھی بھی میں جہاد کے لیے آمادہ ہوں اور ایک دن مسجد اقصٰی پر مقاومت کا پرچم لہرائے گا یہی میری آرزو ہے۔ اسی کے لیے میں نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ہے ۔ #ویڈیو #ترانہ #شہید #جہاد #مغنیہ #حسن #کمال #یوسف #شہداء #لقب #عشق #چراغ #عظیم #باپ #حقیقی #شجاعت #ورثہ #غمگین #زندہ #مقاومت #مسجد #اقصیٰ #جان #نذرانہ
2 سال پیش در تاریخ 1401/08/02 منتشر شده است.
99 بـار بازدید شده
... بیشتر