ہمیں امریکیوں کی کوئی ضرورت نہیں | شہید ابو مہدی المہندس

WilayatMedia1
WilayatMedia1
22 بار بازدید - 2 سال پیش - آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی
آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی مد ظلہ العالی کے تاریخی جہادِ کفائی کے فتوے کی بنیاد پر وجود میں آنے والی حَشدِ الشَعبی (عراقی عوامی رضا کار فورس) نے امریکی آلہ کار داعش کو عراق میں نابود کیا۔ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح عراق میں بھی دہشت گردوں سے نمٹنے کا ڈھونگ رچانے والے امریکہ کی حقیقت کیا ہے؟ عراق میں دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی کون کر رہا ہے؟ عراقیوں کے بقول ان کو امریکہ کی بالکل ضرورت نہیں ہے، کیوں اور کیسے؟ ان سوالات کے جوابات شہید ابو مہدی المہندسؒ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #ابو_مہدی_المہندس #مقاومت #عراق #مہندس #داعش #امریکہ #حشد_شعبی #آیۃ_اللہ_سیستانی
2 سال پیش در تاریخ 1401/10/06 منتشر شده است.
22 بـار بازدید شده
... بیشتر