اچھی معیشت کے صہیونی ٹوٹکے۔۔۔۔۔

کتابخانہء القائم (عج)
کتابخانہء القائم (عج)
21 بار بازدید - 2 سال پیش - ڈالر بیک اپ ہی تو
ڈالر بیک اپ ہی تو سارے فساد کی جڑ ہے۔۔۔۔ڈالر کے بجائے سونے کو بیک اپ ہونا چاہیے اور برآمدات کو ڈالر کے بجائے خریدار کی لوکل کرنسی یا پھر اسی سے درآمدات کے ایکسچینج پر ٹریڈ ہونا چاہیے۔۔۔۔ان سب کیلئے قوم کو کڑی محنت اور اسکلز حاصل کرنی ہونگی اور انوویشن بیسڈ اکنامی بنانی ہوگی جس کیلئے ٹیکنالوجی کی تعلیم کو عام کرنا ضروری ہے۔۔۔اور اس سارے پروسس سے دیانت داری برتنے کیلئے ۔۔۔سماجی اور اسلامی علوم کا فروغ از بس ضروری و ناگزیر ہے۔۔۔
2 سال پیش در تاریخ 1401/10/20 منتشر شده است.
21 بـار بازدید شده
... بیشتر