[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ہفتۂ وحدت | سیرت امام صادقؑ

Noorul_Wilayah
Noorul_Wilayah
19 بار بازدید - 2 سال پیش - [ٹاک شو] نور الولایہ ٹی
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی- ہفتۂ وحدت | سیرت امام صادقؑ میزبان: ساجد عباس مہمان: مولانا غلام جعفر اس پروگرام کے اہم مطالب: امام صادقؑ نے کن اموی اور عباسی بادشاہ کے دور میں زندگی گزاری؟ امام صادقؑ کے بارے میں اہل سنت کے فقہی آئمہ کیا فرماتے ہیں؟ امام صادقؑ نے امتِ مسلمہ کو شعور دینے کے لیے کونسے اقدامات کیے ؟ وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے ۔
2 سال پیش در تاریخ 1401/10/07 منتشر شده است.
19 بـار بازدید شده
... بیشتر