کتاب عدلِ الٰہی [12] | شیطان کے بارے میں مذہبِ زرتشت اور اسلام کا نظریہ

Noorul_Wilayah
Noorul_Wilayah
26 بار بازدید - 2 سال پیش - کتاب عدلِ الٰہی [12] |
کتاب عدلِ الٰہی [12] | شیطان کے بارے میں مذہبِ زرتشت اور اسلام کا نظریہ اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے: شر کے بارے میں مذہب زرتشت اور اسلام کا کیا نظریہ ہے ؟ اگر شیطان کی وجہ سے شر ہے تو کیا وہ شر کا خالق ہے ؟ مذہبِ زرتشت کے ماننے والوں نے اسلام کو کیوں جلدی قبول کر لیا؟ مولانا محمد کمیل نورانی
2 سال پیش در تاریخ 1401/10/04 منتشر شده است.
26 بـار بازدید شده
... بیشتر