بیت المقدس میں نماز | امام خامنہ ای، سید حسن نصراللہ

WilayatMedia1
WilayatMedia1
21 بار بازدید - 11 ماه پیش - سید حسن نصراللہ سے جب
سید حسن نصراللہ سے جب ایک خبرنگار نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے کیا جواب دیا؟ خطے اور دنیا کے حالات کو دیکھتے ہوئے آپ نے کس بات کا عندیہ دیا؟ اسی طرح امام خامنہ ای نے امت مسلمہ کے نوجوانوں کو کون سے دن کی خوشخبری سنائی؟ ان سب سوالات کے جوابات کو اس ویڈیو میں دیکھیں۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین #حماس #حزب_اللہ #طوفان_الاقصی #القدس_میں_نماز #سید_حسن_نصراللہ #فلسطین_اسرائیل_جنگ
11 ماه پیش در تاریخ 1402/07/27 منتشر شده است.
21 بـار بازدید شده
... بیشتر