گناهوں سے آشنائی

52 بار بازدید - 5 سال پیش - اس پروگرام میں گناهان کبیره
اس پروگرام میں گناهان کبیره کی فهرست اور ساتھ هی اس موضوع سے آشنائی کی ضرورت کے حوالے سے گفتگو هوئی هے. اگر کوئی انسان اپنے آپ کو گناهان کبیره کی برائی سے دور رکھے اور خدا کا اطاعت گزار بنده بن جائے تو قرآن مجید نے اسے فوز عظیم اور فلاح سے تعبیر کیا هے. اس کے مقابل راستے کا انجام برائی اور بدبختی اور جهنم کا ٹھکانا هوگا. اس حوالے سے بهتر معلومات کیلئے آئیے اس پروگرام کو دیکھتے هیں...
5 سال پیش در تاریخ 1398/12/22 منتشر شده است.
52 بـار بازدید شده
... بیشتر