11- قرآن و اهلبیت ؑ (سیدشاه حسین موسوی)

486 بار بازدید - 7 سال پیش - قرآن و اهلبیتؑ, دین اسلام
قرآن و اهلبیتؑ, دین اسلام میں کبھی بھی ایک دوسرے سے جدا تصور نهیں کئے جاسکتے. تحریف قرآن کے بارے میں چند عرائض اور شیعه مذهب میں قرآن کے تحریف نه هونے کے بارے میں چند دلائل, شیعه مذهب میں کون سے ایسے لوگ هیں که جو تحریف قرآن کے قائل هیں؟ یه لوگ کیوں قرآن کے تحریف کے بارے میں اصرار کرتے هیں؟ اس بارے میں اس پروگرام کو ضرور دیکھئے....
7 سال پیش در تاریخ 1396/10/10 منتشر شده است.
486 بـار بازدید شده
... بیشتر