شہید سلمانی کا خانوادہ شہداء کے ساتھ پیار

بیداری و پائیداری
86 بار بازدید - 3 سال پیش - رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنه‌ای دامت برکاتہ نے شہید قاسم سلمانی کی دوسری سالگرہ کہا کہ انکے ایک دوست کی طرف سے لکھی گی کتاب میں شہید کا ایک واقع ہے کہ دفاع مقدس کے دوران ایک شہید کا پوتا ہسپتال میں داخل تھا اسکا آپریشن تھا تو شہید ہسپتال پہلے جب بچے کو آپریشن تھیٹر میں لے گے تو اس بچے کے والد نے کہا آقا اپ تشریف لے جائیں تو شہید سلمانی نے کہا کہ آپکا والد اور اسکا دادا میری جگہ وہاں محاذ پر شہید ہو گیا تھا اس لیے میں آج انکی جگہ میں یہاں روکوں گا جب بچہ کا آپریشن ہو گیا اور بچے لو ھوش ایا تو شہید بچے سے حال احوال پوچھ کر پھر گے یہ تھا شہید کا اخلاق
3 سال پیش در تاریخ 1400/10/27 منتشر شده است.
86 بـار بازدید شده
... بیشتر