سپاہِ پاسداران پر سلام | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

WilayatMedia1
WilayatMedia1
36 بار بازدید - 2 سال پیش - کون ہیں یہ لوگ جو
کون ہیں یہ لوگ جو ہمارے لیے امن وامان فراہم کرتے ہیں؟ کیا ہم اُن کی قدروقیمت جانتے ہیں؟ کیا ہم اُنہیں پہچانتے ہیں؟ خداکا درود ہو سپاہ پاسداران اورباقی امن وامان کی حفاظت کرنے والے عناصر پر پولیس پر،فوج پراور دوسرے ایسے عناصرپر کہ جو اِس طرح کی قربانیاں دیتے ہیں اور اپنی جان(تک) دے دیتے ہیں۔یہ انقلاب ،یہ قومی عزت،یہ امن وامان اِن قربانیوں کے ذریعے حاصل ہوئے ہیں۔ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #سپاہ #شہید #امن #سعودیہ #پاکستان
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/02 منتشر شده است.
36 بـار بازدید شده
... بیشتر