فارسی نوحہ | اے زینبؑ میرے اہل بیتؑ کا دفاع کرنا | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ

WilayatMedia1
WilayatMedia1
0 بار بازدید - 2 سال پیش - عصرِ عاشور امام حسینؑ کا
عصرِ عاشور امام حسینؑ کا حضرت زینبؑ کے لئے وصیتی پیغام جسے شاعر نے اپنے الفاظ میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے، فارسی زبان کا یہ نوحہ اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف نوحہ خوان محمود کریمی نے پڑھا ہے۔۔ ولایت میڈیا اس فارسی نوحے کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں‌پیش کرنےکا شرف حاصل کر رہا ہے۔۔ #ویڈیو #نوحہ #عاشورا #کربلا #امام_حسین #حضرت_زینب #شہادت #وصیت
2 سال پیش در تاریخ 1401/05/26 منتشر شده است.
0 بـار بازدید شده
... بیشتر