ہر دن عاشور کا دن ہے | شہید آوینی | اُردو زبان میں

Avini.Media
Avini.Media
19 بار بازدید - پارسال - یہ اتنے اشتیاق سے میدانِ
یہ اتنے اشتیاق سے میدانِ جنگ کی طرف بڑھ رہے ہیں کہ گویا اکسٹھ ہجری کا قافلہ ابھی تک کرب و بلا کے صحرا تک نہ پہنچا ہو! کیا ان لوگوں نے امامِ شہید کا سرِ مُبارک نوکِ نیز پر نہ دیکھا ہے؟ لیکن نہیں! اکسٹھ ہجری کے عاشورا کے بعد وقت رُک چکا ہے اور ہر دن عاشورا کا دن ہے! زمانہ میرے اور تمہارے امتحان کے لیے بھی گردش میں آئے گا کہ جب امامِ عشق کی ھل من ناصر کی صدا سنو گے تو کیا کرو گے!! سید شہیدان اہل قلم امام زمانہ عج کے سپاہی اپنے گناہوں کے علاوہ کسی چیز سے خوف زدہ نہیں ہوتے Join us on: https://t.me/ShaheedAvini ‌ Instagram.com/shaheedavini ‌ Facebook.com/shaheed.avini ️ https://chat.whatsapp.com/KSg01bxscO9K7JPRJwx6yY
پارسال در تاریخ 1402/01/28 منتشر شده است.
19 بـار بازدید شده
... بیشتر