بابصیرت جوان | جنرل اسماعیل قاآنی

WilayatMedia1
WilayatMedia1
100 بار بازدید - 2 سال پیش - سپاہ قدس برئیگیڈ کے سربراہ
سپاہ قدس برئیگیڈ کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی دشمن کے مقاصد اور بابصیرت جوانوں کی شجاعت اور قربانیوں کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ نوجوانوں کے افکار کو آلودہ کرنے کے لیے کن کی خدمات لی گئیں؟ دشمن کے منصوبوں کا مقابلہ کس طرح سے ممکن ہوا؟ داعش جیسے اندھے دشمنوں کا مقابلہ کتنی بڑی خدمت ہے؟ مدافعین حرم، وہ جوان جو حرم اہلبیت علیہم السلام کی حفاظت کے لیے گئے کس طرح کے جوان تھے؟ #ویڈیو #با_بصیرت_جوان #مجرم_ترین_افراد #سعودی_علماء #امریکہ #فکر #جوانوں #انسانیت #خدمت #اسرائیل #رسوا_شدہ #شہادت #شہامت #شجاعت #شہداء #راستہ
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/09 منتشر شده است.
100 بـار بازدید شده
... بیشتر