سلامِ آخر | ناصر جہاں

WilayatMedia1
WilayatMedia1
37 بار بازدید - 2 سال پیش - کربلا کا پیغام کربلا میں
کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا اگر زینب سلام اللہ علیہا نہ ہوتیں! اسیرانِ کربلا کا یہ پاک و پاکیزہ کاروان، خاندانِ وحی و نبوّت کا یہ اُجڑا ہوا قافلہ ہی تھا جس نے امام حسین علیہ السلام کے آفاقی پیغام کو زندہ رکھا اور یہی پیغام تھا جو خالص محمدی اسلام کی بقا کا ضامن بنا۔ اہلبیتِ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم پر وہ مصیبتیں ڈھائی گئیں کہ جن کو سُن کر آسمان بھی خون کے آنسو روتا ہے لیکن اہلبیت علیہم السلام جو دین کے حقیقی محافظ تھے انہوں نے تا ابد حق کا راستہ باطل سے جدا کردیا اور رہتی دنیا تک یزیدیت کے چہرے سے دین کی اوڑھی ہوئی ظاہری نقاب اتار پھینکی۔ ناصر جہاں کا مشہور کلام سلامِ آخر سننے اور جناب زہرا سلام اللہ علیہ کو اُن کے مظلوم لال کا پرسہ دینے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔ #ویڈیو #گھبرائے_گی_زینب #بھیا #گھر #بھرا_گھر #برباد #عباس #قاسم
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/13 منتشر شده است.
37 بـار بازدید شده
... بیشتر