خوابوں کے امریکہ کا اختتام | ڈاکٹر حسن عباسی

WilayatMedia1
WilayatMedia1
46 بار بازدید - 2 سال پیش - ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا
ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے دنیا میں پیش آنے والے جدید اور حیرت انگیز اتفاقات کے بعد تاریخ کی کس طرح تقسیم بندی ہونی چاہیے؟ 2020 سے پہلے کا زمانہ کس کے عروج کا زمانہ تھا؟ اور 2020 کے بعد کا زمانہ کس چیز کا زمانہ ہے؟ آج امریکہ اور یورپ کی کیا حالت بنی ہوئی ہے؟ لبرل ازم کن مشکلات کا سبب بنا؟ امریکی زوال کی آج سب سے بڑی مثال کیا دی جاسکتی ہے؟ سوفٹ وار کا بانی جازف نایی امریکہ کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے اور دنیا کی بدلتی تاریخ سے آگاہی کے لیے ایران کے معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر حسن عباسی کی تجزیہ و تحلیل پر مبنی گفتگو کو اِس ویڈیو میں ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #خوابوں_کے_امریکہ_کا_اختتام #تاریخ #2020_سے_پہلے #2020_کے_بعد #مغربی_آمریت
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/10 منتشر شده است.
46 بـار بازدید شده
... بیشتر